the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،17اگسٹ(ایجنسی) حکومت نے نئے موبائل کنکشن کے لئے آدھار کارڈ کے وائی سی کی اجازت منگل کو دے دی. یعنی اب پری پیڈ یا پوسٹ پیڈ موبائل کنکشن کے لئے متعدد طرح کے کاغذی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ (پی او ایس) پر آدھار کارڈ اور فنگر



پرنٹ سے ہی کام چل جائے گا.

حکومت نے اس طرح کی درخواست پر کام و توثیق کی آن لائن عمل کو اور تیز و آسان بنانے کے لئے e-KYC قوانین جاری کئے ہیں. نئے نظام میں سم ایکٹیویشن کے لئے توثیق کے وقت میں کمی آئے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.